Chinaal-Copy

چھنال اور دیگر افسانے

سن اشاعت: 2025

Adabiana Ratings

6/10

مصنف کی دوسری کتابیں:

جواں سال ادیبوں میں اقبال خورشید جیسے کم ہی لوگ ہوں گے، جو ایک کے بعد دوسری کہانی ، نئے موضوع کے ساتھ ، اپنے خاص اسلوب میں دیتے چلے جارہے ہیں ۔  اسد محمد خاں

اقبال خورشید کا حرف حرف گواہی دیتا ہے کہ آج کے ادیب کے سینے میں ماں کا دل ہے، ایک ہاتھ میں درانتی تو دوسرے میں کتاب ہے، اُس کی آنکھوں میں لفظ کے تقدس کو قائم رکھنے کا عزم ہے ، واقعات اور متفرق آرا کے الجھاؤ میں دبی چھٹی حقیقت کو پالینے کی جست جو ہے اور جہالت ، استبداد اور ظلم و تعدی کے اندھیروں میں قلم کو مشعل کی مانند اپنے ہاتھ میں تھام کر چلنے کا وعدہ ہے ۔ خدا کا ہاتھ اقبال کے ہاتھ پر ہو۔ آمین ثم آمین ۔ (عرفان جاوید )

علامت، استعارہ اور گھنے اور دبیز  بیانیہ کا اچھوتا اور فنکارانہ سنگم۔ خالد جاوید

یہ افسانے قابل مطالعہ ، قابل قدر ہیں ۔ (رفیع اللہ میاں )

کتاب سے تحریریں:

جب غفور نے لاش وصول کی، وہ بری طرح تپ رہی تھی! وہ چونکا ضرور، لیکن حیران ہونے سے باز رہا۔ اور ایسا کرنا مشکل ۔۔۔
اس کی چھاتیوں میں زندگی تھی، جو اسے تکلیف دیتی، قطرہ قطرہ ٹپکتی، سینہ بند گیلا کرتی، نشان چھوڑتی، اور باقی رہتی۔ اس کا سینہ ۔۔۔
جب شائستہ الفاظ میں ملبوس اس کہانی کو خلق ہوئے دس برس بیت گئے، تو میں نے اسے خیالات کا نیا لباس عطا کرنے کا ۔۔۔
اس کی موت کے تین روز بعد، یک دم اس احساس نے آن گھیرا کہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔ میں اس امر سے ۔۔۔
یہ ان بیتے ہوئے دنوں کا قصّہ ہے، جب تاروں بھرا آسمان ہمارا تھا۔ ہم چاند کو مٹھی میں بند کرلیتے۔ ہوائیں چکھنے کے لیے ۔۔۔
مون سون کی پہلی بارش والے روز اس کا جسم درد سے اینٹھ رہا تھا، اور وہ چارپائی پر پڑی رہنا چاہتی تھی۔ صبح سے ۔۔۔