چھنال اور دیگر افسانے

جواں سال ادیبوں میں اقبال خورشید جیسے کم ہی لوگ ہوں گے، جو ایک کے بعد دوسری کہانی ، نئے موضوع کے ساتھ ، اپنے خاص اسلوب میں دیتے چلے جارہے ہیں ۔  اسد محمد خاں اقبال خورشید کا حرف حرف گواہی دیتا ہے کہ آج کے ادیب کے سینے میں ماں کا دل ہے، ایک […]