محمد عبدہ

مصنف محمد عبدہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے تاریخ اور سیاحت کے میدان کے پُرانے کھلاڑی ہیں۔ ٹوارزم منیجمنٹ  کی تعلیم حاصل کر کے توارزم کی ایک کمپنی چلاتے ہیں اور غیر ملکیوں کو پاکستان کے طول وعرض کی سیر کرواتے ہیں۔

ان کی خاص بات ان کے شوق آوارگی کی وہ بے چینی ہے جو انہیں رکنے نہیں دیتی اور اسی سبب سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑ، ٹیلے، دریا، صحرا، گلیسئیر، جزیرے اور کھنڈرات قلعہ جھیلیں غرض یہ کہ شائد ہی کوئی ایسی جگہ موجود دیکھی نہ ہو یا اس پر لکھا نہ ہو۔
پاکستان کی سیاحت اور آرکیالوجی پر کئی سو سے زیادہ کالم لکھ چکے ہیں۔نو کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ کتابوں کے نام درجہ ذیل ہیں۔

فلپائن جزیروں کی سرزمین
کوریا کی دلچسپ معلومات
پاکستان کے سو رنگ
خوردپن پاس
پاکستان کا تاریخی و ثقافتی جائزہ
کوریا ماضی سے ترقی کا سفر
قراقرم کی دریافت (اردوترجمہ)
پہاڑ،اور کوہ پیمائی کی تاریخ
خلا کے اس پار(اردوترجمہ

پاکستان کے شمال میں سکردو سے پرے جو علاقے ہیں وہ عجیب و غریب ہیں۔ وہاں جو پہاڑ اور گلیشئر ہیں وہ منفرد ہی نہیں ۔۔۔